• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن، ہم جنس پرستوں کی تقریب میں گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی، خاتون ہلاک، 29 زخمی

برلن (اے ایف پی )جرمنی کے دار الحکومت برلن میں ہم جنس پرستوں کی سالانہ تقریب ’کرسٹوفر سٹریٹ ڈے‘ کے دوران ایک گاڑی کے ہجوم پر چڑھ دوڑنے سے ایک خاتون ہلاک اور کم از کم 29افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ شہر کے وسط میں واقع ٹیئرگارٹن پارک کے قریب پیش آیا، جس کے بعد تقریب منسوخ کر دی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید