• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لاکھوں روپے،موبائل فونز اورمویشی لوٹ لیے گئے

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈکیتی وچوری 4 وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی،موبائل فونز اور مال مویشی لوٹ لیے گئے،ناگریانوالہ سے سکندرعباس وغیرہ 4افراد آصف محمود سے 7لاکھ20ہزارروپے اور موبائل فونز وغیرہ، دوسری واردات میں کنجاہ کے استاد محمد اشرف سے گھرجاتے ہوئے 2 ڈاکو 35 ہزار روپے چھین کر لے گئے۔ تیسری واردات میں جبوکی کے محمد عرفان کے گھر سے محمد ارشد، عدنان وغیرہ 3 لاکھ 14 ہزارروپے جبکہ متیانوالہ سے لقمان وغیرہ 2 افراد خاتون صغریٰ بی بی کے ڈیرہ سے اس کی 2جھوٹیاں چوری کر کے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین