لکی مروت کے علاقے جبار خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کر دیا۔
اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا کہ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور اس واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے کپتان نے ایندھن کی کمی کی وجہ سے طیارے کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی طرف موڑا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیت میں 1 روپیہ 3 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔
ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہوا، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سرمایہ دارانہ نظام سے انسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ امیر، امیر تر اور غریب، غریب تر ہو تے جا رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاستدانوں نے اقتدار بچانے کیلئے حالات سے سمجھوتے کیے، سیاستدان ڈٹے رہیں اور مداخلت روکیں تو طاقتور ہو سکتے ہیں، ملک میں بےامنی نے عوام کی زندگی مفلوج کردی ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈان پاکستان کو عالمی سطح پر پہچان بنانے کے عزم کا اظہار کردیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر مرزیایوف سے ملاقات میں دو طرفہ تجارت کا حجم 2 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے کے مشترکہ ہدف کا اعادہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے سرکاری دورہ ترکیے میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب منعقد ہوئی۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات کا نتیجہ جاری کر دیا۔
سوشل میڈیا نے میری بات پکی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی
سندھ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کو میر رضا کیس میں قبر کشائی کے بعد کی دوسری پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ موصول ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی بشکیک میں ملاقات ہوگئی۔
سید قمر رضا شاہ ایک شریف النفس، ذمہ دار اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ انہیں سڑک پر روک کر مبینہ طور پر بدتمیزی، گالم گلوچ اور دھمکیوں کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول عمل ہے: ملک نور اعوان