سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کرگئیں۔
دارالحکومت ریاض سے شاہی دیوان کے اعلان کے مطابق شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔
جاپان میں شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کو گرمیوں میں ہلکے اور آرام دہ لباس پہننے کی ترغیب دے دی ہے۔
خطے میں آبنائے ہرمز کے علاوہ اہم گرزگاہ یمن کے نزدیک باب المندب ہے، جہاں سے سعودی تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔
امریکا نے جوہری پھیلاؤ کی روک تھام اور انسدادِ دہشت گردی سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ضبط کیے گئے اثاثوں کا تعلق شیخ حسینہ واجد، خاندان اور 10 بزنس گروپوں سے ہے، حسینہ واجد کے بنگلا دیش میں اور بیرون ملک اثاثے بھی ضبط کیے گئے ہیں۔
امریکی ریاست یوٹا میں مسلمان شخص پر چاقو سے حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ویسٹ ویلی سٹی میں متاثرہ شخص پر تقریباً 15مرتبہ چاقو کے وار کیے گئے۔
بھارت میں رام مندر عطیات میں مالی بے ضابطگیوں کے معاملے کے بعد ریاست اتر اکھنڈ کے ایک مندر میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
افغانستان میں طالبان حکومت میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو شدید بحران کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) نے نشاندہی کی ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ 90 منٹ تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران گریٹر تنب جزیرے پر واقع ایران کے ساحلی دفاعی نظام، کروز میزائلوں کے ذخائر اور لانچنگ سائٹس کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا گیا۔
برطانوی حکومت نے 16 سے17 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کو سوشل میڈیا پر رضا کارانہ پابندی کی تجویز دی ہے۔
ڈاکو ایک کروڑ درہم لوٹ کر لے گئے تھے، اطلاع ملتے ہی ڈیرہ دبئی کی ناکہ بندی اور فضائی نگرانی کی گئی:
آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ ایران کی توانائی کی برآمدات روکی گئیں تو مشرقِ وسطیٰ سے تیل اور گیس کی ترسیل بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
رینسم ویئر گروپ ورلڈ لیکس نے ڈارک ویب پر تقریباً 19 ہزار حساس ترین فائلیں شائع کی ہیں۔
چینی سرمایہ کار نے دھوکا دے کر امریکا فرار ہو جانے والی سابقہ بیوی کو تلاش کرنے کے لیے 9 سال کے دوران 18 کروڑ روپے خرچ کر دیے۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے اب تک جاری تنازع میں ڈیجیٹل ٹریکنگ کے طریقوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔
ایرانی فوج نے حملے کو بزدلانہ جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق 11 میں سے 9 جہازوں نے ایرانی روٹ استعمال کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو پار کیا۔