• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا، تیاریاں مکمل

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گلگت بلتستان اسمبلی کے پہلے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 

اجلاس آج صبح  9 بجے اسپیکر نذیر احمد کی زیرِ صدارت شروع ہوگا۔

آج ہونے والے اجلاس میں 33 میں سے 30 ارکان اپنی رکنیت کا حلف لیں گے جبکہ 3 حلقوں کا نوٹیفکیشن عدالتی حکم پر رکا ہوا ہے۔

اجلاس کے دوران اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور قائد ایوان کا انتخاب بھی ہوگا۔

مسلم لیگ ن کے بعد استحکام پاکستان پارٹی نے بھی حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی سے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید