• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹک: برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

اٹک کے علاقے فتح جنگ کے گاؤں پنڈ جنگل میں برساتی نالے میں نہاتے  ہوئے 2 بچے ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 14 سال کے بچے کی لاش نالے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

ریسکیو حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈوبنے والے دوسرے بچے کی تلاش کے لیے آپریشن تا حال جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید