ایران کے صدر مسعود پزشکیان منگل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
تہران سے ایرانی حکام کے مطابق دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے۔
ایرانی صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر عوامی تعلقات حبیب اللہ عباسی نے تہران میں ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا ہے۔