• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9، 10 محرم کی سرکاری تعطیلات کا اعلان

عاشورہ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی۔

کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

اس نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون کو 9 اور 10 محرم کی سرکاری تعطیل ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید