• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، میٹ ہنری اور گلین فلپس باہر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے فیصلہ کن تیسرے ٹیسٹ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچ گیا۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری اور آل راؤنڈر گلین فلپس تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔

میٹ ہنری پنڈلی کی تکلیف جبکہ گلین فلپس سائیڈ اسٹرین کے باعث فائنل الیون میں شامل نہیں ہیں۔

ناٹنگھم میں کھیلی جا رہی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے، جس کے باعث تیسرا ٹیسٹ سیریز کے فیصلے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید