• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 8 سالہ بچی سمیت 4 فلسطینی شہید

فوٹو بشکریہ الجزیرہ
فوٹو بشکریہ الجزیرہ

غزہ پر اسرائیلی حملے میں 8 سال کی بچی سمیت 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔

اسرائیلی بمباری نے خان یونس کے خیمے میں بچی سمیت 4 فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب شام کے سرحدی علاقے درعا میں اسرائیلی فورسز مقامی افراد سے جھڑپ کے بعد واپس چلی گئیں۔

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں یکے بعد دیگر 2 کار بم دھماکے ہوئے، مشتبہ قاتلانہ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید