• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور خاص، ڈیڑھ ماہ سے لاپتہ خاتون کو کراچی سے ڈھونڈ لیا گیا

تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

میرپور خاص سے ڈیڑھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو کراچی سے ڈھونڈ لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون نے بتایا ہے کہ اُس نے دوسری شادی کرلی ہے۔

حکام کے مطابق خاتون اور اُس کے شوہر کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے جوڑے کو 1 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون کے پہلے شوہر نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید