• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،ـمکا ن کا اندراج نہ کر وانے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ علی ٹاون سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان محتار اور کرایہ داروں حسنین اور ارشد کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین