امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر لنزسے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کے لیے ان کی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا۔
اس حوالے سے امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ایسا کرنا لنزسے گراہم کو ہماری طرف سے زبردست خراجِ تحسین ہو گا کیونکہ وہ اپنی ہمشیرہ سے بہت محبت کرتے تھے۔
یاد رہے کہ امریکی سینیٹر لنزے گراہم گزشتہ ہفتے کی شام 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر سینیٹر لنزے گراہم کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا۔