• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،تخریب کاری کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم 7روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر2کی جج بشریٰ زمان نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ ملکی سالمیت کیخلاف تخریب کاری کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم ولایت شاہ عرف کاشی کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین