• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا فلڈ لا ئٹ فٹ بال ٹورنامنٹ گلالی پور نے جیت لیا

ٖفیصل آبا د(سٹاف رپورٹر) چک 96ج ب کو ٹ آبادان میں پہلا فلڈ لا ئٹ فٹ بال ٹورنامنٹ گلالی پور کی ٹیم نے جیت لیا ۔اس موقع پرمہمان خصوصی منظوراحمدخان اوررانااجمل خان نے کہاکہ صحت مند معاشرہ کی تشکیل کیلئے کھیل انتہا ئی ضروری ہیں کیونکہ جن معاشروں میں کھیل کے میدان آباد رہتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہو جاتے ہے۔مہمان خصوصی رانا منظور احمد نے گلالی پو ر ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور تیس ہزار نقد جبکہ ر نر اپ ٹیم کو ٹرافی اور بیس ہزار نقد انعام دیا ۔
تازہ ترین