• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب پر فلسطینیوں کا ملا جلاردعمل

کراچی (نیوز ڈیسک) حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب پر فلسطینیوں کا ملا جلاردعمل ،عوام کی رائے تھی کہ قیادت کی تبدیلی سے ہماری روزمرہ مشکلات اور مسائل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ جنگ کاخاتمہ اولین ترجیح قرار، شہریوں نے قیادت سے زیادہ امن، خوراک اور پانی کو اہم قرار دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید