ایران کے خلاف امریکا کو اڈے دینے کی برطانوی پالیسی برقرار ہے۔
نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اینڈی برنہم نے بھی سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی بھی سستی کردی۔