• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے اپنا پہلا راکٹ مشن وکرم-1 خلا میں بھیج دیا

نئی دہلی ( جنگ نیوز ) بھارتی نجی خلائی کمپنی اسکائی روٹ ایرواسپیس نے اپنے پہلے راکٹ وکرم-1 کو خلا میں بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشن "آگمن" کے تحت راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنا پے لوڈ 450 کلومیٹر بلند مدار میں کامیابی سے پہنچایا گیا۔راکٹ کی روانگی سیچند منٹ قبل تکنیکی جانچ کے باعث لانچ کو عارضی طور پر روک دیاگیا تھا، تاہم تمام نظام درست قراردییجانے کے بعد راکٹ نیکامیابی سے اڑان بھری۔اس راکٹ میں مقامی طور پر تیار کردہ انجن، 3-ڈی پرنٹڈ ٹیکنالوجی اور جدید ڈھانچہ استعمال کیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید