• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کا گیس میں خود کفالت کیلئے 6.2 ارب ڈالرنئی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) امارات نے گیس میں خود کفالت کیلئے 6.2 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ادنوک نے ام الشیف گیس منصوبے کی منظوری دیدی،2030تک یومیہ 60کروڑ مکعب فٹ گیس کا ہدف ، قطر سے گیس درآمدات پر انحصار ختم کرنے کی تیاری،ٹوٹل انرجیز، اینی اور چائنا نیشنل پٹرولیم بھی شراکت دارہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید