• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گِراں کر دیا جائے گندم مزید

تو کیا بُھوک میں زندگی کی امید

اِسے کھا کے جنّت سے نکلے تھے ہم

ہمیں پھر یہ کر دے گا جنّت رسید

تازہ ترین