سعودی عرب سے نکلنے والے 2 آئل ٹینکروں نے بحیرہ احمر میں یو ٹرن لے لیا۔
شپنگ ڈیٹا کمپنی کے مطابق چین اور بھارت کے لیے سعودی تیل لے جانے والے دونوں ٹینکر اب مصر کی جانب خلیج سوئز کی طرف گامزن ہیں۔
یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللّٰہ نے گزشتہ روز سعودی عرب کی بحری ناکابندی کرنے کی دھمکی دی تھی۔