• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور: 9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

شکارپور کے ٹھروپور محلے میں 9 سال کی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔

بچی کے والد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کے والد کو ساتھیوں سمیت دھمکیاں دی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھمکیاں دینے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مرکزی ملزم سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید