• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی کا جشن، شہر قائد لاجواب کنسرٹس کا مرکز بن گیا

کراچی( اخترعلی اختر) کراچی ،لاجواب کنسرٹس کا مرکز بن گیا،ساحر علی بگّا، آئمہ بیگ،آیت شیخ، سلیم جاوید، فرید ایاز اور ابو محمد قوال رنگ جمادیا،گورنر ہاوس، آرٹس کونسل، ناپا اکیڈمی میں سروں کی شام سجائی گئیں۔79جشن آزادی کا جشن، کراچی میں رنگ و نور کی برسات ہوتی رہی۔کراچی آرٹس کونسل، ناپا اکیڈمی اورگورنر ہاوس توجہ کا مرکز بن گئے۔آرٹس کونسل میں ٓزادی فیسٹیول، میوزک اور قوالی نائٹ‘‘ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

اہم خبریں سے مزید