• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی کو ابھی تک اسپتال شفٹ نہیں کیا گیا، رات 12 تک ٹائم ہے، نعیم پنجوتھا

 
نعیم پنجوتھا(فائل فوٹو)۔
نعیم پنجوتھا(فائل فوٹو)۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ابھی تک اسپتال شفٹ نہیں کیا گیا۔ 

ایک ویڈیو بیان میں وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ ہماری طرف سے توہین عدالت کی درخواست تیار ہوگئی ہے۔ 

نعیم پنجوتھا نے کہا رات 12بجے وقت پورا ہوگا اور صبح پٹیشن دائر ہوجائے گی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مطالبہ کریں گے کہ فوری شفٹ کریں اور ان کیخلاف کارروائی شروع کی جائے۔

قومی خبریں سے مزید