• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حکومت نے ایک لیکیویفائیڈ نیچر گیس (ایل این جی) کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کے ایک کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔

اس حوالے سے پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کا کہنا ہے کہ عالمی کمپنیوں سےکل تک بڈز طلب کی گئی ہیں، بڈز کل ہی کھولی جائیں گی۔

پی ایل ایل نے کہا ہے کہ بولیاں 4 سے 8 ستمبر تک کی ایل این جی سپلائی کے لیے طلب کی گئی ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید