• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مصطفیٰ عامر اغواء و قتل کیس، ملزم ارمغان کی درخواست ضمانت مسترد

مصطفیٰ عامر (دائیں)، ارمغان (بائیں) - کولاج فوٹو: فائل
مصطفیٰ عامر (دائیں)، ارمغان (بائیں) - کولاج فوٹو: فائل

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ 

ملزم کی پولیس مقابلہ، اقدام قتل، غیر قانونی اسلحہ مقدمات میں بھی درخواست ضمانت مسترد ہوچکی ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف درخشان اور اے وی سی سی تھانے میں مقدمات درج ہیں۔

قومی خبریں سے مزید