گو سبھی حالات سے بیزار ہیں
بس جماعت بر سرِ میداں ہے آج
سب کو اُس کا ساتھ دینا چاہئے
ہے ضروری باجماعت احتجاج
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔
پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل احمد واحدی نے خبردار کیا کہ شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کا انتقام لیا جائے گا۔
تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں۔
سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ایران جنگ امریکا میں نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں۔
بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا، سابق پولیس سرجن وقار احمد نے نوجوان کو گولیاں آٹھ سے دس فٹ کے فاصلے پر لگی ہونے کا دعویٰ کردیا، کہا کہ جائے واردات اور لاش ورثا کے حوالے کرنی کی ویڈیو سے لگتا ہے کہ نوجوان کا پوسٹ مارٹم نہیں ہوا، ایسا بھی لگ رہا ہے کہ نوجوان کے ہاتھ میں پستول رکھ دیا ہے۔
22 سالہ کرکٹر نے 62 میل سے زائد کا فاصلہ 14 گھنٹے 6 منٹ میں مکمل کیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 288 میٹر بلند یہ لفٹ پہاڑ کے سائیڈ پر نصب کی گئی ہے جو بچوں کو چند سیکنڈز میں پہاڑ کی چوٹی سے نیچے اور نیچے سے اوپر پہنچاتی ہے۔
اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بیٹے تیمور علی خان کی پسند اور کھیلوں سے ان کی محبّت کے بارے میں کھل کر بات کی۔
بختاور بھٹو زرداری اپنے بچوں اور شوہر محمود چودھری کے ہمراہ لندن پہنچ گئی ہیں، بختاور اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گی۔
شاہ رخ خان کی 2004 میں ریلیز ہونیوالی فلم سوادیس کو اس کی حقیقت پسندانہ کہانی، سماجی مسائل، دیہی بھارت، ثقافت اور دیگر موضوعات کو اجاگر کرنے پر کافی پذیرائی ملی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
ڈچ سینٹرل بینک کے مطابق رواں سال مارچ سے اگست کے دوران 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے بینک آف انگلینڈ منتقل کیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی آسیہ اسحاق نے کہا کہ وہ سندھ کی تقسیم کی نہیں ، لوگوں کی زندگی بہتر بنانےکی بات کر رہے ہیں۔