• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ناقص صفائی پرتکہ شاپس ریسٹورنٹ اورہوٹل مالکان کو جرمانے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر طارق قریشی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ کے شہر کے بڑے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر چھاپے ، ناقص صفائی ستھرائی انتظامات پر 2لاکھ 5ہزار جرمانہ عائد ، 10روز میں صفائی بہتر بنانے اور حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت بصورت دیگر ہوٹلز سیل کر دیئے جائیں گے۔ 3 تکہ شا پس کو 50،50ہزار ،ریسٹورانٹ کو 25ہزار اور  ہوٹل کو بھی 50ہزار روپے جرمانہ  کیا گیا
تازہ ترین