کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے اہلکاروں کی لوکیشن چوری کے خدشے پر موبائل اور کمپیوٹرز کے اشتہاری ٹریکرز بند کردیئے۔