کراچی (نیوز ڈیسک)گوگل نے اوقیانوس کا نام ٹرمپ کے نام پر رکھنے کی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی صدربحرِ اوقیانوس کا نام "ٹرمپ اوشین" رکھنا چاہتے تھے،گوگل سی ای او سندر پچائی نے صاف انکارکردیا۔ان کا موقف تھا کہ سمندر مختلف ممالک کا احاطہ کرتے ہیں۔کوشش ٹرمپ کی انا کی عکاسی قرار،جو پہلے بھی کئی مقامات کے نام بدل چکا۔