• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کی چین کے خلاف گہرے خفیہ جاسوسی پروگرام کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ کی چین کے خلاف گہرے خفیہ جاسوسی پروگرام کی تیاری، مقصد اقتصادی جنگ اور جاسوسی کو مضبوط بنانا، واشنگٹن کا اپنے دیگر عالمی حریفوں کو بھی نشانہ بنانے کا ارادہ ،چھ ذرائع کی نئے منصوبے کی تصدیق ۔

دنیا بھر سے سے مزید