کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے امریکی بحری ناکہ بندی سے ایرانی تیل کےخفیہ ذخائر ختم ہوگئے، ایشیائی سمندروں میں تیرتے ٹینکرز کا ذخیرہ خالی ہو گیا، تہران ان سے چین کو تیل فر اہم کرتا تھا۔