کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران 650کلو سونےکا کجاوا اٹھائے ہاتھی بے قابو ہوگیا۔ شدید ہنگامہ آرائی کر کے گاڑی کو الٹ دیا ، قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچایا، لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔