فیصل آبا د (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی کبڈی سیریز کا فائنل رندھا وا کبڈی کلب ملاں پورنے جیت لیا ۔52ج ب ملاں پور میں کھیلے گئے میچ میں رندھا وا کبڈی کلب ملاں پورنے شیر پنجاب کبڈی کلب منڈا پنڈ کو 41 کے مقابلہ میں 45 پوائنٹ سے شکست دی۔ حاجی صدیق رندھاوا وائس چیئرمین یونین کونسل166 ‘لالہ محمد اسلم رندھاوا جنرل کونسلر نے انعامات اور میڈلز تقسیم کئے ۔