• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا

آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں طالبات کو روتے ہوئے اسکول سے باہر آتے دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یونیفارم کے قواعد میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد پیش آیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید