اسرائیلی شہریوں کو تبوک سے تل ابیب لے جانے کےلیے آنے والی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کی متبادل پرواز تبوک پہنچی تھی، جس نے مسافروں کو اسرائیل لے جانا ہے۔
ذرائع کے مطابق بیشتر اسرائیلی شہریوں سمیت دیگر مسافر تبوک ایئرپورٹ پر موجود ہیں، پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔