• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی: پولیس مقابلے میں 2 اشتہاری ملزمان ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

میانوالی کے علاقے چکڑالہ میں پولیس مقابلے میں 2 اشتہاری ملزمان ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے والے دونوں اشتہاری ملزمان سگے بھائی تھے۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس جب جائے وقوع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان ہلاک ہو گئے۔

قومی خبریں سے مزید