• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: پولیس پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان جوابی فائرنگ سے زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راولپنڈی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان زخمی ہو گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ راولپنڈی کی علاقے دھمیال میں پیش آیا۔

حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید