• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مہنگے ڈیزل کی تلافی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کنساس میں وسط مدتی انتخابی مہم میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ زراعت ایک نئے’’ہارویسٹ فیول ریلیف پروگرام‘‘ کا آغاز کرے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فصلوں کی کٹائی کے لیے  ڈیزل کے اخراجات کے لیے کسانوں کو 8 ارب ڈالر امداد دی جائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید