اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)معروف ماہرِ تعلیم شبنم اشرف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں 80 سالہ ماہر تعلیم کو منگل کی شام ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کے پسماندگان میں ان کے شوہر سعد اشرف، تین بیٹیاں اور پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں شامل ہیں۔