• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکائونٹس گیمز،ڈیڑھ سو ٹیموں کے درمیان سخت مقابلوں کی توقع

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ملٹری اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) کے سالانہ کھیل 2026 کے مقابلوں میں رواں سال مجموعی طور پر 17گیمز شامل ہیں ، ان کھیلوں میں ڈیڑھ سو ٹیموں کے درمیان سخت مقابلوں کی توقع ہے ، افتتاحی تقریب جمعرات 22اکتوبر کو ایوب پارک میں ہو گی جس کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی جبکہ میزبان ملٹری اکائونٹنٹ جنرل کاشف احمد نور ہونگے۔
اسلام آباد سے مزید