• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا میزائل تباہ کر دیا، فوجی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔

علاوہ ازیں سعودی دارالحکومت ریاض میں خطرے کی وارننگ واپس لے لی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید