• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی الطاف حسین کے خلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر نے کی تیاری

کراچی ( خالد محبوب /اسٹاف رپورٹر)حکومت نے متحدہ  قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر، میڈیا ہاوسز پر حملےکے لئے اکسانے پاکستان مخالف نعرے لگوانے کے خلاف متحدہ  قومی موومنٹ اور اس قائد کے خلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر نے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ اس کے قائد الطاف حسین ریفرنس د ائر کرنے کے لئے قانونی ماہرین نے ریفر نس کی تیاری شروع کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق چند روز کےاندر  باقاعدہ طور پر سپریم کورٹ میں یہ  ریفرنس دائر کر دیا جائے گا۔
تازہ ترین