• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں تقریباً 11ہزار پروازیں معطل یا التوا کا شکار، رات گیارہ بجے بحالی کا امکان

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

 امریکا کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی تاحال معطل ہے، تقریباً 11ہزار پروازیں معطل یا التوا کا شکار ہیں۔

رات گیارہ بجے بحالی کا امکان ہے۔

امریکی ایوی ایشن حکام کے مطابق مواصلاتی نظام میں تکنیکی خرابی سے ریڈار اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی صلاحیت متاثر ہوئی۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید