آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔
ایرانی افواج کا کہنا ہے کہ ٹینکرز نے غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے نیوی گیشن نظام بند کر دیا تھا۔
ایرانی افواج کے مطابق آئل ٹینکرز نے انتباہات بھی نظر انداز کیے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
یہ ایک طاقت ور آکسیڈائزنگ کیمیکل ہے جو راکٹ اور میزائلوں کے پروپیلنٹ کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق امدادی کارکنوں نے ملبے سے 1 اور لاش نکال لی۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی واپسی کمپنی اور امریکا دونوں کے لیے بہت اچھی ثابت ہو گی۔
انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں ہفتے کی شب آگ لگی تھی، واقعے میں 30 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
اتحادی حکومت کی تشکیل کے لیے گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کا دور کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گیا۔
امریکی صدر کے مطابق نے تہران سے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، تاہم ان میں پیش رفت نہ ہونے پر مایوسی ہے۔
حکام کے مطابق نقل کرتے پکڑے جانے والے طلبہ کو فوجداری کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کا کہنا ہےکہ متاثرہ کیبل ٹھیک ہونے تک صارفین کو مصروف اوقات میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
ٹرمپ نے رپورٹر سے اُلٹا سوال کیا کہ آپ ہیں کون، آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں اورآپ کو پچھلی صفوں میں ہونا چاہیے تھا۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ علاقائی خودمختاری کے لیے ترکیے مؤثر اور جدید علاقائی نظام بنا رہا ہے، مکہ معاہدہ، ریجنل کواڈ آر فور اور غزہ گروپ آف ایٹ جدید علاقائی نظام میں شامل ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے سابق عبوری سربراہ اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے آبائی گھر کو چٹاگانگ میں آگ لگا دی گئی۔
آن لائن سروے میں 81.9 فیصد افراد نے قانونی بھارتی شہریوں کے بجائے غیر قانونی میکسیکن شہریوں کو ترجیح دی۔
اردنی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی حملہ بحرین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہماری فوج حیران کن اور مؤثر صلاحیتوں کے حامل ہتھیار اور آلات تیار کر چکی ہے۔