• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ: پولیس کے چھاپے،دو ملزمان گرفتار

ٹھٹھہ(نامہ نگار)  پولیس نے غلام اللہ میں چھاپہ مار کر دو گٹکا فروشوں علی حسن ماچھی اور گلشیر مانجریو کو بڑی تعداد میں گٹکے سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین