• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی میچ چک 90 گ ب سمندری نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) بابا بلاکی سائیں چک 131 گ ب کے میلہ کے موقع پر کبڈی میچ چک 90 گ ب تحصیل سمندری نے جیت لیا۔ فائنل میں قادر آباد تحصیل فیصل آباد کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی اور مقامی کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔مہمان خصوصی آرگنائزر پی پی62 تحریک انصاف عمران وینس‘ ضلعی صدر جاوید نیاز منج‘ ضلعی جنرل سیکرٹری اجمل چیمہ‘ حسن نیازی‘ عبداﷲ کمال‘ گل احمد مہوٹہ ودیگر نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین