• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں نئی زیرِ زمین تنصیب کی تیز رفتار تعمیر، مقصد تاحال نامعلوم

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران میں نئی زیرِ زمین تنصیب کی تیز رفتار تعمیر، مقصد تاحال نامعلوم ہے۔اصفہان وطنز کے جوہری مراکز کے درمیان تنصیب قائم،نومبر کی سیٹلائٹ تصاویر میں تعمیراتی سرگرمی تیز دکھائی دی۔ ماہرین کا کہنا ہےمیزائل و بڑے ہتھیاروں سے متعلق استعمال ممکن ، جوہری پروگرام سے تعلق بھی خارج از امکان نہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید