• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں اپوزیشن ٹی وی چینل کے 2 سابق اینکرز گرفتار کرلیے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)ترکی میں حکام نے گزشتہ ماہ سرکاری تحویل میں لیے گئے اپوزیشن ٹی وی چینل ہالک ٹی وی کے دو سابق اینکرز کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ چینل کے نیوز کوآرڈینیٹر کے وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید