• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امبانی کا بھارت میں 448 ارب کے 100 بائیو گیس پلانٹس لگانے کا منصوبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امبانی کا بھارت میں448ارب کے 100بائیو گیس پلانٹس لگانے کا منصوبہ، ریلائنس انڈسٹریز 2030تک پلانٹس قائم کرے گی،زرعی فضلے سے روزانہ 50لاکھ مکعب میٹر گیس تیار کرنے کا ہدف ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز نے 2030 تک بھارت میں تقریباً 100 کمپریسڈ بائیو گیس پلانٹس قائم کرنے کے لیے 448 ارب روپے ( 1.6 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید